5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
کولکتہ 25 فبروری ( ایجنسیز) بنگال انجینیر نگ اینڈ سا ئنس یو نیور سٹی ( BESU ) نے ہند ستا نی کرکٹ ٹیم کے سا بق کپتان سو رو گنگولی
کو ڈی لٹ کی ڈگری یو نیو ر سٹی میں منعقد ہ کا نو کیشن میں عطا کی ۔ یو نیو ر سٹی کے چا نسلر اور مغر بی بنگا ل کے گورنر ایم کے نارائنن
WHITE-SPACE: normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">نے سو رو گنگو لی کو کر کٹ کھیل میں انکی نمایا ں خدمات پر یہ ڈگری عطا کی ہے۔ اس تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے سو رو گنگو لی نے
کہا کہ ڈی لٹ کی ڈگر ی میر ے لئے ایک اعزاز سے کم نہیں ہے۔ انہو نے کہا کہ میں نے زند گی میں کبھی نہیں سونچا تھا کہ محھے
ڈی لٹ کی ڈگری کے اعزاز سے نوازا جا ئے گا۔